شمالی وزیرستان میں موبائل ٹاورزکو دھماکے سےاڑادیا

شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے نواحی علاقے حسوخیل گاوں میں موجود موبائل ٹاورکو دھماکے سے اڑادیا، شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف اپریشن ضرب عضب کے بعد شمالی وزیرستان میں تھوڑا بہت موبائل نیٹ ورک بحال کردیا تھا، قبائلی عوام تاجر برادری اور خصوصاً کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبا انٹرنیٹ کی سہولت کی فراہمی کا مطالبہ کررہے ہیں، لیکن آج دہشتگردوں نے انہیں تھوڑے بہت موبائل نیٹ ورک سے بھی محروم کردیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں