پشاور( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) خیبر پختونخوا حکومت کا عوام کے مفاد میں بڑا فیصلہ،،
کورونا وباء کے باعث حکومت کا لاک ڈاؤن کو مذید موثر بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے پشاور صوبے کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز کو فسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات تفوض کر دیئے گئے ہیں اعلامیے کے مطابق پشاور اختیارات ڈیزاسٹر منیجمنٹ اور پبلک ہیلتھ ایکٹ کے تحت دئیے گئے، اے سیز ان قوانین کے تحت تمام تر سزائیں دینے کے مجاز ہونگے، ڈپٹی کمشنرز ان افسران کے اختیارات کے استعمال کے لیے حدود کا تعین کرے گا۔ یہ فیصلہ کورونا وباء کی روک تھام کے لیے کیا گیا
Load/Hide Comments