پشاور ( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) پراونشل ایمرجینسی اپریشن سنٹر کی جانب سے قرنطینہ قرار دئےگئےمقامات کےاعداد و شمار جاری کردیےگئے ہیں، پی ڈی ام اے کے مطابق صوبے میں 2 ہزار 359 گھر، 2 یونین کونسل اور 8 مکمل گاوں قرنطینہ ڈیکلیئر کئے گئے ہیں سب سے زیادہ پشاور میں 21 اور جنوبی وزیرستان میں 18 مقامات قرنطینہ قرار دئے گئے ہیں، لویر دیر میں 13 مقامات کو قرنطینہ کردیا گیا ہے، تمام علاقوں کو 20 مارچ سے 11 اپریل کے درمیان قرنطینہ کیا گیاہے ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments