جنوبی وزیرستان کےعوام احساس پروگرام سےمحروم، وانامیں احساس پروگرام کااجراء تاحال نہ ہوسکا

جنوبی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز خصوصی رپورٹ ) جنوبی وزیرستان کےعوام احساس پروگرام سےمحروم، وانامیں احساس پروگرام کااجراء تاحال نہ ہوسکا جبکہ منتخب نمائندےاورانتظامیہ خاموش تماشائی بن گئے ہیں، مستحق افراد اور غریب طبقہ شدید متاثر ہوگئی ہے، یہاں کے قبائلی مشران نے دھمکی دی ہے، کہ جلد احساس ایمرجنسی پروگرام شروع کی جائے، ورنہ غریب عوام کو لیکر احتجاج شروع کرینگے،

اپنا تبصرہ بھیجیں