پشاور( دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک ) صدر خیبرپختونخواہ ریڈیو براڈکاسٹرز فورم خائستہ رحمان نے کہا کہ بہت جلد فرنٹیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ معاہدہ کرینگے تاکہ براڈکاسٹرز اور ان کے خاندان کو جب بھی خون کی ضرورت پڑے تو فرنٹیئر فاؤنڈیشن خون کی دستیابی یقینی بنائیں۔ سیکرٹری جنرل افسرالملک افغان نے کہا کہ بچوں کے درد کو قریب سے دیکھ کر محسوس کیا اور کہا کہ عوام سے بھی اپیل ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے لگنے والی لاگ ڈاؤن کے دوران تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کو خون کے عطیات ضرور دیں۔ اس موقع پر سیکرٹری فنانس فصیحہ صوفی, اظہار محمود ، راشد خان راشد اور سبحان اخونزادہ سمیت دوسرے براڈکاسٹر نے بھء خون عطیا کیا.
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments