پشاور(دی خیبر ٹائمز انٹرنیشنل ڈیسک ) مصر، تیونس، لبنان، ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور آسٹریلیا میں ماہ مقدس کے آغاز کا سرکاری اعلامیہ جاری کر دیا گیا 7 ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا گیا ہے