پشاور ( دی خیبر ٹائمز کرائمز ڈیسک) سندھ کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی یوم علی کے جلوسوں پر پابندی عائد کردی گئی جاری اعلامیے کے مطابق عزادار امام بارگاہوں کے اندر سماجی فاصلوں کا خیال رکھتے ہوئے مجالس منعقد کر سکیں گے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments