صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ختم کردیا

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) انسداد دہشتگردی عدالت نے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمد خان وزیر کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے احکامات ختم کردئے،
کل صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان وزیر کے بھائی ملک گل باز خان وزیر کے خلاف بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوا تھا۔
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمد خان اور ان کے بھائی ملک گل باز خان وزیر 7ATAاور 365A میں مطلوب تھے،
وارنٹ گرفتاری انسداد دہشت گردی عدالت کے اسپیشل جج بابر علی خان نے جاری کئے تھے۔

 ملک شاہ محمد کے متعلق دیگر خبریں: ۔ ۔ ۔

ملک شاہ محمد کے گرفتاری کے احکامات: پی ٹی آئی کی صوبائی وزیر کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

یہ بھی پڑھئے : عدالت میں پیشی کیلئے کوئی نوٹس نہیں ملا، عدالت کے فیصلے کا حترام کرتا ہوں، بھائی سمیت عدالت جاؤنگا، صوبائی وزیر

اپنا تبصرہ بھیجیں