صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ختم کردیا

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) انسداد دہشتگردی عدالت نے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمد خان وزیر کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے احکامات ختم کردئے،کل صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان وزیر مزید پڑھیں