پشاور (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ڈاکٹرز کو حفاظتی لباس اور آلات مہیا کریں،میں ملک بھر کے ڈاکٹروں اور طبی عملے کو سلام پیش کرتا ہوں کہ وہ ہلاکت خیز وائرس سے متاثرہ افراد کا علاج کررہے ہیں،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments