شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے نواحی علاقے تپی میں نامعلوم دہشتگردوں نے دو مقامی قبائلیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردئے ہیں، قتل کئے جانے والے دونوں افراد کا تعلق گاؤں تپی سے ہے، مقامی پولیس نے دونوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہسپتال میرانشاہ منتقل کردئےہیں،
مقامی زرائع نےدی خیبر ٹائمز کو بتایا کہ ، شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ زوروشورسے جاری ۔ اور اس وقت کوئی بھی سفید پوش فرد اپنے آپ کو غیر محفوظ تصور کرتا ہے ۔
Load/Hide Comments