Turkish Intelligence Chief Ibrahim Kalin and Turkish delegates walking on the Kabul airport tarmac alongside Afghan Taliban officials.

ترک انٹیلی جنس چیف کا دورہ کابل: طالبان قیادت سے اہم ملاقاتیں، پاک افغان کشیدگی پر بات چیت

دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد ترکی کے استخباراتی ادارے کے سربراہ نے کابل کا پہلا باضابطہ اور اہم ترین دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے افغان وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی، مزید پڑھیں