قبائلی علاقے پاراچنار میں جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ایک روزہ جلسے کا انعقاد، علمائے کرام کی جانب سے سیرت النبی پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی

پاراچنار( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جشن میلاد النبی کے سلسلے میں پاراچنار کے مرکزی امام بارگاہ میں ایک روزہ جلسہ میں کثیر تعداد میں علمائے کرام اور قبائلی عمائدین نے شرکت کی، جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خطیب جامع مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بچوں کے ساتھ جنسی ذیادتی کے واقعات میں اضافہ، اور سزا۔۔۔۔۔۔ تحریر: ہارون الرشید

خیبرپختونخوامیں پچھلے سال کے مقابلے میں رواں سال بچوں پر جنسی حملوں میں 16فیصداضافہ ریکارڈر کیا گیا ہے اورخدشہ ظاہر کیاجارہاہے کہ سال کے آخرتک یہ اعدادوشمار مزید بڑھ سکتے ہیں دوسری جانب محکمہ قانون نے بچوں کیساتھ جنسی زیادتی مزید پڑھیں

کھیل ، افسران ، جعلی بھرتیاں اور غیر معیاری کام ، اور شہر نا پُرسان میں پوچھے گا کون؟؟ تحریر: مسرت اللہ جان

1980 کی دہائی میں ہمیں ایک بات سننے کو ملتی تھی کہ پڑھو گے لکھو تو بنو گے نواب ، کھیلو گے کودو گے تو ہوگئے خراب ، پھر وقت بدلا اور ہم ورلڈ کپ جیت گئے جس کا نتیجہ مزید پڑھیں

بنوں میں چلتی گاڑی پر فائرنگ تین افراد جاں بحق، ڈرائیور زخمی

بنوں ( محمد وسیم سے ) بنوں پولیس زرائع کے مطابق بنوں ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر واقع تھانہ غوریوالہ کی حدود میں ملنگ کنواں میں مبینہ ملزمان شاکر ولد محمد علی شان، فیض اللہ، راحت اللہ پسران محمد روشان، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے ماہانہ امداد کا قسط 18 کروڑ 46 لاکھ کا فنڈ ریلیز

پشاور ( پ ر ) پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخواہ نے شمالی وزیرستان کے اپریشن ضرب عضب کے متائثرین کیلئے ماہانہ امداد کی مد میں 18کروڑ 46 لاکھ روپے کی ایک اور قسط جاری مزید پڑھیں

ایلیئنز کے شہر وزیرستان سے بڑے میاں جی کے نام غیر سیاسی خط: محمد زبیر وزیر

:  آداب بڑے میاں جی اس اُمید سے کہ آپ خوشل منگل اور صحتمند ہونگے، بڑے صاب میرا تعلق جنوبی مریخ المعروف جنوبی وزیرستان سے ہے، مگر چند دن پہلے میں شمالی مریخ المعروف شمالی وزیرستان گیا آپ کو تو مزید پڑھیں

پنجاب میں لڑکیوں کی اغوائیگی، ذیادتی، ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف

پنجاب کے ضلع کبیروالا میں معصوم لڑکیوں کو اغوا کرنے کے بعد مبینہ ذیادتی کے دوران ان کی ویڈٰوز بناکر مستقل طور پر انہیں حراساں اور بلیک میل کرتے رہے، ایک جواں سال لڑکی کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد مزید پڑھیں

میں ریٹائر صحیح مگر فوجی ریٹائرڈ ہوں، فوج کے خلاف بیانات برداشت نہیں کرسکتا، عبدالقادر بلوچ نے پارٹی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا

میاں محمد نواز شریف کا دیرینہ ساتھی سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صوبائی صدر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل ر عبدلقادر بلوچ نے قیادت سے ناراضگی کے بعد پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان انتظامیہ نے قدرتی آفات میں تباہ شدہ مکانات، جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمی ہونے والوں میں امدادی چیکس تقسیم کردئے

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) میرانشا جرگہ حال میں انتظامیہ شمالی وزیرستان نے ایک منعقدہ تقریب کے دوران قدرتی آفات، کے دوران متاثرہ خاندان میں امدادی چیکس تقسیم کردئے، ڈپٹی کمشنر شاہدعلی خان اور اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ مزید پڑھیں