کرونا کا شکار پشاور کا پروفیسر ڈاکٹر زندگی کی بازی ہارگیا،

پشاور( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ای این ٹی کے اسپشلسٹ ڈاکٹر محمدجاوید کا ایک ہفتہ قبل کرونا ٹیسٹ مثبت آیاتھا، جسے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ہی میں ان کا علاج شروع کرکے انہیں مزید پڑھیں

پشاور،PDMA نے19ہزارکلوگرام کھجورسمیت دیگرغذائی اشیامختلف قرنطینہ سنٹرز بھیجوادئے

پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے مختلف قرنطینہ سنٹرز کو پراوینشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے 19000کلوگرام کھجور سمیت کھانے پینے کےدگر اشیا بھیجوادئے ہیں، بنوں کے بکاخیل متاثرین کیمپ، اور پشاور سنٹر جیل سمیت مزید پڑھیں

دبئی میں پھنسے 180 مسافروں کو لیکر امارات ایئرلائنز کی پرواز آج پشاور پہنچے گی

پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) دبئی میں پھنسے 180 مسافروں کو لیکر امارات ایئرلائنز کی پرواز آج پشاور پہنچے گی ، تمام مسافروں کو 14 دن کے لئے قرنطینہ میں ٹھہرایا جائے گا، محکمہ داخلہ ذرائع مزید پڑھیں

جے یو آئی کےسابق رکن صوبائی اسمبلی مفتی کفایت اللہ ایک بار پھر گرفتار

پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) ہزارہ ڈویژن میں شنکیاری پولیس نے تین مقدمات میں مطلوب جمعیت علماء اسلام (ف) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کو گرفتار کر لیا، شنکیاری پولیس نے مفتی کفایت اللہ کو معروف مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے تمام سرکاری محکموں کے سیکرٹریز کے دفاتر آج سے کھولنے کی ہدایات جاری کردی

اسلام اباد( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری محکموں کے سیکرٹریز کے دفاتر آج سے کھولنے کی ہدایات جاری کردی ہیں، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں صرف سیکرٹریز کے دفاتر ہی کھولے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا محکمہ اطلاعات گروپ کے 8 افسران کی گریڈ 18 سے 19میں ترقی، اعلامیہ جاری

پشاور ( دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے محکمہ اطلاعات میں ترقی پانے والے افسران میں محمد شہزاد ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر وِنگ، مقرب مختار اعوان ڈویژنل ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام،غزالہ عنبرین ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیمپ،شگفتہ احمد مزید پڑھیں

پشاور، آئی جی خیبر پختونخوا کا ویڈٰو لنک کے زریعے سٹی میں پٹرولنگ کرنے والے جوانوں سے کانفرنس

پشاو ) دی خیبر ٹائمز کرائمز ڈیسک ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کاسٹی پٹرول جوانوں سے ویڈیو لنک کانفرنس کیا ، کانفرنس میں سٹی پٹرولنگ افسران نے آئی جی پی صاحب کو بریفنگ دیتے ہوئے مزید پڑھیں