کابل کے نواحی علاقوں میں شدید خوف و ہراس، گل درہ سے 200 سے زائد خاندان گھر بار چھوڑکر ہجرت پر مجبور ہوگئے

کابل ( دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک ) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نواحی اور شمالی علاقوں گل درہ اور شاکر درہ میں طالبان کی سرگرمیوں میں اضافہ کے بعد یہاں کے 200 سے زائد خاندان گھر بار چھوڑ کر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دو دھماکے ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی،

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان تحصیل شکائی کے علاقہ مانتوئی میں بارودی سرنگ کے یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی،سرکاری ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل شکائی کے علاقہ مزید پڑھیں

پاکستان میں شدت پسند تنظیموں کا ایک بار پھر اتحاد، امن آمان کے مسائل بڑھنے کا خدشہ

پشاور ( دی خیبر ٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) شدت پسند تنظیم جماعت الاحرار اور حزب الاحرار تحریک طالبان پاکستان میں شامل ہوگئے ـ تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے، کہ دو بڑی مزید پڑھیں

کیااحسان اللہ احسان ترکی میں ؟ فرار کی کہانی حقیقت کیا۔

پشاور( تجزیہ ناصر داوڑ ) کئی ماہ قبل طالبان ترجمان پشاور میں قید سے پراسرار طورپر فرار ہوجانا۔۔۔۔۔۔ پھر ترکی کے موبائل نمبر سے خود ان کا دعویٰ کہ وہ پاکستان کی قید سے فرار ہوکر ترکی پہنچ گئے ہیں، مزید پڑھیں

بین الافغان امن مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم، لویہ جرگہ نےطالبان کے 4 سو متناعہ قیدیوں کی رہائی رہائی کی منظوری دیدی

پشاور ( دی خیبر ٹائمز افغان مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان میں قیام امن کیلئے تین روزہ لویہ جرگہ کے اختتام پر لویہ جرگہ نے ان 4 سو قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی جس کی وجہ سے افغان حکومت اور مزید پڑھیں

ارکان کے بپھرنے کا خوف یا کچھ اور ، خیبرپختونخوا کابینہ ردوبدل و توسیع التوا کا شکار۔ تحریر : یاسر حسین

26 جنوری 2020 کو وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے خیبرپختونخوا کابینہ کے تین وزراء کے قلمدان واپس لینے کے بعد توسیع اور ردوبدل کی تیاری شروع کی ، اس دوران کابینہ کے تمام ارکان مزید پڑھیں

افغان امن کیلئے بین الافغان امن مذاکرات دوحہ میں جلد شروع ہونے کا امکان، 400 سنگین نوعیت کے طالبان قیدی کی بھی رہائی کا امکان

پشاور ( دی خیبر ٹائمز افغان ڈیسک ) افغانستان میں مستقل قیام امن کیلئے کابل میں منعقدہ افغان امن لویہ جرگے کے احتتام کے بعد افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو اور لویہ جرگہ کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

قبائلی صحافت کے بانی اور پروگریسیو شاعر سیلاب محسود کی یاد میں مشاعرہ کل 8 اگست کو منایا جا رہا ہے۔

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بابائے صحافت ٹرائبل یونین آف جرنلسٹ کے بانی، سینیئر صحافی، شاعر و آدیب جناب سیلاب محسود صاحب ( مرحوم ) کی یاد میں پشتو ادبی ٹولنہ ( خپلہ ژبہ ) کی جانب مزید پڑھیں

محسن داوڑ نےخیبرپختونخوا کا تاریخی نام پختونخوا بحال کرنے کیلئے آئین میں ترمیم لانے کیلئے قومی اسمبلی میں بل پیش کیا

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) قومی اسمبلی میں شمالی وزیرستان سے آزاد رکن اسمبلی محسن داوڑ نے خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے پختونخوا رکھنے کیلئے اپنی ترمیم قومی اسمبلی میں جمع کرایاہے۔ محسن داوڑ نے اپنے مزید پڑھیں