قبائلی ضلع کرم کے لوئر کرم میں ایک شخص ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک

پاراچنار (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) لوئیر کرم کے تحصیل علی زئی میں مسلح افراد کی فائیرنگ سے دکاندار دلدار کو قتل کردیا شہریوں نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا اور قاتلوں کی گرفتاری اور علی زئی میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دو شہریوں کی لاشیں برآمد، ایک اور واقعہ میں دو سکیورٹی اہلکار شہید، پرتشدد واقعات کا خاتمہ عوام کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں، سکیورٹی ذرائع

میران شاہ ( دی خیبر ٹائمز رپورٹ ) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے نواحی علاقے شیراتلہ میں دو مقامی نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں حمید نامی نوجوان کا تعلق تحصیل دوسلی مزید پڑھیں

پاک فوج کے زیر اہتمام پر امن پاکستان کے عنوان سے امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، ضلع بھر سے علماء و قبائلی عمائدین نے شرکت کی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں فرقہ ورانہ ہم آہنگی اور امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج 73 بریگیڈ کے زیر اہتمام امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس میں پاک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، دو اہلکار شہید

میران شاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ سے دو سیکورٹی اہلکار شہید، سرکاری زرائع کے مطابق تحصیل میران شاہ کے نواحی گاؤں سپلگہ میں پیش آیا ہے، شہید مزید پڑھیں

قبائلی عوام نےقبائلی ضلع خیبر تیراہ، ملاگوری اور شلمان سمیت دیگر علاقوں میں نئے پولیس تھانوں کو مسترد کیا ہے، قاری جہاد شاہ

جمعیت علماء اسلام فاٹا کے سیکرٹری اطلاعات قاری جہاد شاہ آفریدی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی عوام نے تیراہ، ملاگوری اور شلمان سمیت دیگر علاقوں میں نئے پولیس تھانوں کو مسترد کیا ہے کیونکہ فاٹا مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں اراضی کے تنازعے پر فریقین کے مابین تصادم ایک جاں بحق

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) وسطی کرم میں منتوال اور علی شیر زئی قبائل کے مابین زمین کے تنازعے پر جھڑپ میں ایک شخص ہلاک پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق وسطی کرم کے علاقے تیندو اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں تاجر برادری کا مکمل شٹرڈاون ھڑتال اور میرعلی چوک میں اختجاجی مظاہرہ

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے میرعلی بازار میں تاجر براسری نے میرعلی بازار کے چوک میں اپنے مطالبات کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین کا ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے اور ٹائر جلاکر مزید پڑھیں

بونیر میں منشیات کے خلاف شہریوں کا آگہی مہم

بونیر ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بونیر میں حجرہ عبدالقیوم خان ماسٹر صاحب ڈاگئ میں منشیات کے خلاف آگاہی بیداری مہم کے سلسلے میں ارشد اقبال کے زیر انتظام علاقہ خدوخیل کے عمائدین، علماء، محکمۂ تعلیم اور ہر مزید پڑھیں

بچوں سے زیادتی ایک المیہ اور روز کا معمول تحریر ۔ ۔ ۔ ۔ علی حسن ٹکر

پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے پر نہ صرف غور و فکر کیا جارہا ہے بلکہ حکومت اور دیگر اسٹیک ہولڈرز بھی پالیسیوں کو اپناتے ہوئے اس مسئلے سے نمٹنے، اداروں کے قیام، اسٹیک ہولڈرز کی صلاحیت مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں سیکیورٹی فورسز کا اپریشن کے دوران اہم شدت پسند مارا گیا

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر تالہ بند گھر کے اندر سے فورسز پر فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ کیا گیا، سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی اور مزکورہ تالہ بند گھر مزید پڑھیں