قبائلی ضلع مہمند میں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر، سلطان آباد کرکٹ کلب نے کپ اپنے نام کردیا

مہمند ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند میں منعقدہ 22 کرکٹ ٹیموں پر مشتمل کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہونے لگا، فائنل میچ سلطان آباد اور سنگر کلب کے مابین کھیلا گیا، فائنل میچ کے الحامد مائننگ مزید پڑھیں

ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں بھی شان رسالت میں گستاخی کے خلاف احتجاج، گستاخی کے مرتکب افراد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

پاراچنار( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار میں شان رسالت میں گستاخی کے خلاف ضلع کُرم کے صدر مقام پاراچنار میں قبائلی عمائدین اور علماء کرام کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین سے خطاب میں قبائلی رہنما حاجی مزید پڑھیں

بنوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 خواتین سمیت 5 پافراد زخمی

بنوں دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع کوٹکہ وزیرے ملا صاحب پیپل بازار میں دو بھائی جمیل، شمیل پسران محمد نور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے تحصیل لدھا میں فورسز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، شدت پسند کمانڈر غالب اور رہبر ماردئے گئے

جنوبی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں تحصیل لدھا کے علاقے زانگاڑہ میں سیکیورٹی فورسز ک ٹارگیٹڈ آپریشن کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو اہم شدت پسند کمانڈر غالب اور رہبر ماردئے گئے ہیں،، مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، سکولوں کے بچوں اور قبائلی عمائدین نے شرکت کی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے ریلی شہید پارک سے روانہ ہوئی اور پریس کلب پہنچنے پر ریلی نے جلسے کی شکل اختیار کر مزید پڑھیں

اورکزئی میں روحانی پیشوا میاں شاہ انور کا مزار زائرین کیلئے کھول دی جائیں، کرم کے قبائلی عمائدین نے مطالبہ کرلیا

پاراچنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قبائلی رہنما سید شجاعت حسین میاں الحائری ، سید عباس میاں اور میاں چیغہ کے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اندرونی انتشارکا شکار ہے، دیر تک نہیں چلے گی، پروفیسر ابراہیم

میرانشاہ (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک )  شمالی وزیرستان کے میرانشاہ پرس کلب میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام منعقدہ  تقریب کے دوراجس جماعت اسلامی کے نائب امیر پاکستان پروفیسر ابراہیم ، بنوں ڈویژن کے امیر اجمل خان شمالی وزیرستان کے امیر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کو کس کی نظر لگ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احسان داوڑ

ہفتے کے روز میرعلی سے میرانشاہ پریس کلب جانے کیلئے نکلا تو خدی کے مقام پر پاک افغان شاہراہ یعنی مین بنوں میرانشاہ روڈ پر مال بردار اور مسافر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں کھڑی ہیں کچھ لوگ پیدل نکلنے مزید پڑھیں

پاراچنار میں تین افراد کے قتل میں نامزد 6 مزمان گرفتار

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کےعلاقے شلوزان میں زاتی دشمنی کے بنا پر فائیرنگ کے نتیجے میں تین افراد کے قتل کے جُرم میں چھ افراد گرفتار کرلئے گئے، ڈی پی او ضلع کورم محمد مزید پڑھیں

ملک میں جاری کرپشن عروج، مہنگائی سے عوام پریشان، ریاست مدینہ کی بنیاد بنانے والوں کو رعایا کا کوئی خیال نہیں، سکندر خان شیرپاؤ

بنوں دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں کے آڈیٹوریم ہال میں قومی وطن پارٹی کے منعقدہ یوم تاسیس کے سلسلے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سکندر خان شیرپاؤ نے کہا کہ مہنگائی نے غریب عوام کی چیخیں نکلوا دی مزید پڑھیں