26 June, 2026
اہم خبریں
  • Pakistan Railways: لوہے کی پٹری پر سوار ڈوبتا جہاز، پاکستان ریلویز کی شرمناک داستان
  • ضلع خیبر: مبینہ تشدد کا شکار فرانسیسی خاتون 5 بچوں سمیت بازیاب، شوہر کے خلاف مقدمہ درج
  • آئین کے دائرے میں مذاکرات ممکن، ریاست کو توڑنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں: وزیر اعلیٰ بلوچستان
  • کے پی حکومت میں دراڑیں؛ سہیل آفریدی کی کرسی خطرے میں
  • بنوں دھماکے: امن کمیٹی بنانے کی پاداش میں 7 قبائلی مزدور جاں بحق، مسلح تنظیموں کی کھلی دھمکی
  • Home
  • اہم خبریں
  • پاکستان
    • دینی مسائل
    • اہم خبریں
    • مذہب
    • تصاویر اور مناظر
    • سیر و تفریح
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت
  • افغانستان
  • علاقائی
  • کالمز
  • انٹرنیشنل
  • کاروبار
  • کھیل
  • شوبز
  • کاپی رائٹس
    • پرائیویسی پالیسی
    • قوائد و ضوابت
    • ہمارے بارے میں
  • Home
  • اہم خبریں
  • پاکستان
    • دینی مسائل
    • اہم خبریں
    • مذہب
    • تصاویر اور مناظر
    • سیر و تفریح
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت
  • افغانستان
  • علاقائی
  • کالمز
  • انٹرنیشنل
  • کاروبار
  • کھیل
  • شوبز
  • کاپی رائٹس
    • پرائیویسی پالیسی
    • قوائد و ضوابت
    • ہمارے بارے میں

ہمارا یوٹیوب چینل

ہمارا فیس بک پیج

The Khyber Times

خصوصی فیچرز

پشتون تحفظ مؤومنٹ کے اہم رہنما شہاب خٹک کے بھائی ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کو نامعلوم افراد نے پشاور کے بھرے بازار میں گولی مارکر شہید کردیا
شمالی وزیرستان کو کس کی نظر لگ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احسان داوڑ
کیا لڑانے والے کامیاب نہیں ہوئے ؟؟؟ خصوصی تحریر: رسول داوڑ
شمالی وزیرستان ،رمضان المبارک کا چاندنظرآگیا
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے…. تحریر رفعت انجم

حیرت انگیز

یو اے ای سے مخصوص افراد کی بے دخلی کی خبریں من گھڑت ہیں، وفاقی وزارت داخلہ کی وضاحت پشاور( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کو مکمل طور پر مسترد اور جعلی قرار دے دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے کسی خاص ملک یا فرقے سے تعلق رکھنے والے افراد کو بے دخل کیا جا رہا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک باضابطہ اعلامئے میں دوٹوک الفاظ میں واضح کیا گیا ہے کہ یو اے ای میں کسی بھی ملک یا فرقے کے خلاف ایسی کوئی مخصوص ڈی پورٹیشن مہم نہیں چل رہی اور نہ ہی کسی خاص طبقے کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اعلامئے کے مطابق یو اے ای سے کسی بھی فرد کی بے دخلی کا عمل صرف اور صرف میزبان ملک کے قوانین کی خلاف ورزی، ویزا شرائط کی عدم پاسداری یا غیر قانونی دستاویزات رکھنے کی بنیاد پر کیا جاتا ہے، جس کا کسی سیاسی یا مذہبی وابستگی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ وزارت داخلہ نے مزید واضح کیا کہ پاکستانی شہری بدستور متحدہ عرب امارات اور دیگر دوست ممالک میں ورک ویزے حاصل کر رہے ہیں اور روزگار کے سلسلے میں ان کی آمد و رفت کا سلسلہ معمول کے مطابق جاری ہے۔ حکومت پاکستان بیرون ملک مقیم اپنے شہریوں کے مسائل سے پوری طرح آگاہ ہے اور کسی بھی مشکل صورتحال میں متعلقہ ممالک کے ساتھ سفارتی ذرائع سے رابطہ کیا جاتا ہے، جبکہ پاکستانیوں سے متعلق ہر معاملے کو کیس ٹو کیس بنیاد پر میرٹ پر دیکھا جاتا ہے۔ وزارت داخلہ نے عوام اور میڈیا کو غیر مصدقہ اطلاعات پھیلانے سے گریز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی جعلی خبریں محض بدنیتی اور مذموم مقاصد کے تحت پھیلائی جا رہی ہیں تاکہ دوست ممالک کے ساتھ تعلقات اور تارکین وطن کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی جا سکے، لہٰذا صرف سرکاری ذرائع سے تصدیق شدہ خبروں پر ہی یقین کیا جائے۔
Pakistan Railways: لوہے کی پٹری پر سوار ڈوبتا جہاز، پاکستان ریلویز کی شرمناک داستان
Khyber Police vehicle during the rescue of a French woman in Bara. خیبر پولیس کی جانب سے باڑہ میں فرانسیسی خاتون کی بازیابی
ضلع خیبر: مبینہ تشدد کا شکار فرانسیسی خاتون 5 بچوں سمیت بازیاب، شوہر کے خلاف مقدمہ درج
وزیر اعلی بلوچستان CM Sarfraz Bugti speech on terrorism
آئین کے دائرے میں مذاکرات ممکن، ریاست کو توڑنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں: وزیر اعلیٰ بلوچستان
Ali Amin Gandapur and CM Sohail Afridi in KP Assembly Budget Session - خیبر پختونخوا اسمبلی بجٹ اجلاس
کے پی حکومت میں دراڑیں؛ سہیل آفریدی کی کرسی خطرے میں
Bannu blast Barghantu peace committee and بنوں دھماکہ برغنتو امن کمیٹی
بنوں دھماکے: امن کمیٹی بنانے کی پاداش میں 7 قبائلی مزدور جاں بحق، مسلح تنظیموں کی کھلی دھمکی
Alt Text: A close-up shot of the official Pakistani e-Passport with its distinct green cover and digital biometric chip symbol embossed on the front.
پاسپورٹ دفاتر کے چکر ختم! حکومت کا ای پاسپورٹ اور ہوم ڈلیوری شروع کرنے کا بڑا فیصلہ

زیادہ پڑھی گئی

پشتون تحفظ مؤومنٹ کے اہم رہنما شہاب خٹک کے بھائی ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کو نامعلوم افراد نے پشاور کے بھرے بازار میں گولی مارکر شہید کردیا
شمالی وزیرستان کو کس کی نظر لگ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احسان داوڑ
کیا لڑانے والے کامیاب نہیں ہوئے ؟؟؟ خصوصی تحریر: رسول داوڑ
شمالی وزیرستان ،رمضان المبارک کا چاندنظرآگیا
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے…. تحریر رفعت انجم
پشاورکوروناکےنشانےپرکیوں؟؟؟ تحریر: فدا عدیل

جلوزئی میں تصادم میں دو افراد زخمی ‘ ہسپتال منتقل

مئی 6, 2020May 6, 2020

نوشہرہ ( دی خیبر ٹائمز ڈیسک )نوشہرہ کے علاقے جلو زئی میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسیکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور مزید پڑھیں

Copyright © 2019-2026, THE KHYBER TIMES All Rights Reserved | Powered by Kifayatullah MOMAND