جلوزئی میں تصادم میں دو افراد زخمی ‘ ہسپتال منتقل

نوشہرہ ( دی خیبر ٹائمز ڈیسک )نوشہرہ کے علاقے جلو زئی میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسیکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طبی امداد دیکر ہسپتال منتقل کردیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں محمد فیصل عمر جس کی عمر26 سال اور سرتاج عمر 33 سال زخمی ہوئے ۔ پولیس کے مطابق دونوں زخمیوں کا تعلق ڈاگی سے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں