Election Commission of Azad Jammu and Kashmir building or officials announcing the revised election schedule for the 2026 Legislative Assembly elections, with nomination papers due by June 23 and polling scheduled for July 27.

آزاد کشمیر انتخابات: نیا شیڈول جاری، پولنگ 27 جولائی کو ہوگی

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے نظرثانی شدہ انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق امیدوار 23 جون تک اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا سکیں گے، جبکہ پولنگ مزید پڑھیں