پشاور دیر کالونی مسجد دھماکہ کیلئےتحقیقاتی کمیشن بنایا جائے، مسجد دھماکہ کو چھوٹا موٹا واقعہ قراردینے والے آئی جی پی کو عہدے سے ہٹایاجائے، مولانا حسین احمد

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) وفاق المدارس خیبر پختون خوا کے ناظم مولانا حسین احمد نے درویش مسجد پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے، کہ دیرکالونی مسجد دھماکہ کے تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے، مزید پڑھیں

پشاور میں دکانداروں کو 18 ماہ بعد نیا نرخنامہ مل گیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز کامرس ڈیسک ) نئے نرخنامہ میں اشیاء خوردونوش کی مختلف اشیاء کی قیمتوں میں حاصہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ نرخنامہ میں پہلے 29 اشیاء کی قیمتیں درج تھی اس بار 22 اشیائے خودونوش کے ریٹس مزید پڑھیں

نوکریوں سے برطرف کئے جانے والے پرائیویٹ سکولوں کے آساتذہ نے عدالت جانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلئے

پشاور ( دی خیبرٹائمز ایجوکیشن ڈیسک ) پشاور کے مختلف سکولو ں کی جانب سے نوکریوں سے فارغ کئے جانیوالے متعدد اساتذہ نے اپنی برطرفی کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بارے میں وکلاء سے مزید پڑھیں

پشاور میں ریسکیو 1122 کی ماہ ستمبر کی رپورٹ

خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس ( ریسکیو1122) پشاور نے ماہ ستمبر میں2980ایمرجنسیز کالز پر2552افراد کو ریسکیو کیا۔ ریسکیو1122 ترجمان بلال احمد فیضی نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر پشاور انجینئر ملک شیردل خان کی نگرانی میں گزشتہ ماہ مختلف نوعیت مزید پڑھیں

پشتون تحفظ مؤومنٹ کے اہم رہنما شہاب خٹک کے بھائی ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کو نامعلوم افراد نے پشاور کے بھرے بازار میں گولی مارکر شہید کردیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) پروفیسر ڈاکٹر نعیم الدین خٹک سپیرئیر سائینس کالج پشاور سے چھٹی کے بعد گھر جارہے تھے، کہ راستے میں دورہ روڈ کے مقام پر انہیں گولی مارکر شہید کردیا، پولیس نے لاش کو مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ پشاور کا مختلف علاقوں میں فلنگ سٹیشنوں کا معائنہ، کم مقدار فروخت کرنے اور بغیر رجسٹریشن کے فلنگ سٹیشن چلانے پر 9 گرفتار

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ باقاعدگی سے فلنگ سٹیشنوں کا معائنہ کر رہی ہے اور اس سلسلے میں انتظامی افسران نے مختلف علاقوں سے کم مقدار میں پٹرول ڈالنے اور بغیررجسٹریشن کے فلنگ سٹیشن چلانے پر بیشتر منیجرز کو مزید پڑھیں