پشتون تحفظ مؤومنٹ کے اہم رہنما شہاب خٹک کے بھائی ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کو نامعلوم افراد نے پشاور کے بھرے بازار میں گولی مارکر شہید کردیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) پروفیسر ڈاکٹر نعیم الدین خٹک سپیرئیر سائینس کالج پشاور سے چھٹی کے بعد گھر جارہے تھے، کہ راستے میں دورہ روڈ کے مقام پر انہیں گولی مارکر شہید کردیا، پولیس نے لاش کو مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ پشاور کا مختلف علاقوں میں فلنگ سٹیشنوں کا معائنہ، کم مقدار فروخت کرنے اور بغیر رجسٹریشن کے فلنگ سٹیشن چلانے پر 9 گرفتار

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ باقاعدگی سے فلنگ سٹیشنوں کا معائنہ کر رہی ہے اور اس سلسلے میں انتظامی افسران نے مختلف علاقوں سے کم مقدار میں پٹرول ڈالنے اور بغیررجسٹریشن کے فلنگ سٹیشن چلانے پر بیشتر منیجرز کو مزید پڑھیں

پشاور بی آر ٹی کا آغاز، ہم ایک قوم یا اب بھی صرف ہجوم ؟؟؟ تحریر: آفتاب مہمند

خدا خدا کرتے کرتے اور بالآخر آخر کار پشاور کی تاریخ کا سب سے بڑے منصوبے بس ریپڈ ٹرانزٹ کا بقاعدہ طورپر آغازہوچکا ہے، جسکا اکتوبر 2017 سے قوم کو انتظار تھا۔ اکتوبر 2017 میں بی آرٹی پراجیکٹ کا جب مزید پڑھیں

پشاورمیں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام سراہا احتجاج ،شہریوں نے ورسک روڈ کو دو گھنٹوں تک ٹریفک کے لئیے بند کر دیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز سٹی ڈیسک ) پشاور کے ورسک روڈ عاشق آباد کے صارفین نے فیڈر ون سے فیڈر 2 پر تبدیل ہونے اور بجلی کی غیر اعلانیہ 10 سے 12 گھنٹے وہ بھی آنکھ مچولی جیسے لوڈشیڈنگ کے مزید پڑھیں

موسیٰ عارف اور ایمان عارف کا رسم قل صوابی میں آدا کردی گئی

پشاور ( دی خیبرٹائمز نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی عارف یوسفزئی کی شہید بچوں اسمائے موسی عارف اور ایمان عارف کا سوئم ٹھنڈ کوئی ضلع صوابی میں ادا کر دی گئی جس میں علاقے کے معززین کے علاوہ صحافی برادری، مزید پڑھیں

سونامی کے 2 سالہ کارکردگی صفر، عوام کو صرف بے روزگاری تحفے میں دیدیا، روبینہ خالد

پشاور( پریس ریلیز ) پیپلز پارٹی خیبر پختون خواہ کی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر روبینہ خالد اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات گوہر انقلابی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سونامی کو دو سال مکمل ہوگئے مزید پڑھیں

کورونا کی تباہ کاریاں، فٹ بال کے معروف ریفری ذاکر اور اکرام اللہ شربت بیچنے پر مجبور

پشاور ( دی خیبرٹائمز سپورٹس ڈیسک ) کوروناکے باعث کھیلوں کی میدانوں کی بندش سے کھلاڑی کھیل ،فٹنس سے دور ہوتے چلے گئے بلکہ اسکے ساتھ شعبہ کھیل سے وابستہ کوچز،ریفری اور ایمپائرز بھی سخت متاثر ہوکرگھروںکے اخراجات پورے کرنے مزید پڑھیں