قبائلی جرگہ،خطرناک اور متنازعہ الٹی میٹم: تحریر محسن داوڑ

فاٹا انضمام پر پسپائی ؟ جرگہ نظام کی واپسی تحریز: محسن داوڑ اس ہفتے میرانشاہ میں ایک جرگہ منعقد کیا گیا، جس میں مقامی آبادی کو ایک دوٹوک پیغام دیا گیا: یا تو وہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: میر علی کی تحصیل خدی میں خودکش حملہ، اہلکاروں سمیت 13 افراد شہید، 24 زخمی

میر علی (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کے حساس علاقے خدی، تحصیل میر علی میں ہفتہ کی صبح ایک خونی خودکش حملے میں کم از کم 13 فوجی اہلکار شہید اور 24 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چچازاد بھائیوں کے مابین فائرنگ، 4 ہلاک 1 زخمی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں اراضی کے تنازعے پر چچا زاد بھائیوں کے مابین تنازعے میں فائرنگ ہو ئی ہے جس کے نتیجے میں ایک لیکچرر سمیت چار نوجوان جاں بحق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیوٹی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے امین اللہ کا نماز جنازہ احتجاجاً میرعلی چوک میں آدا کردیاگیا

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں میرعلی سب ڈویژن کے نواحی علاقے خیسور میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے امین اللہ نامی نوجوان شہید ہوگیا، قبائلیوں اور اس کے خاندان نے احتجاجاً امین اللہ کا نماز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں جائیداد کے تنازعے پر دو متحارب قبائل کے مابین لڑائی تیسرے روز بھی بدستور جاری

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں گذشتہ تین دن سے خدی اور مچی خیل قبائل کے درمیان ارضی کے تنازعے پر چھوٹے بڑے خود کار ہتھیاروں کے ساتھ فائرنگ جاری ہے اور مزید پڑھیں

میرعلی میں نامعلوم تخریب کاروں کا میرعلی ہسپتال کے مین گیٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک )شمالی وزیرستان کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل میرعلی کے مین گیٹ کو نامعلوم افراد نے راکٹ لانچر سے نشانہ بنایا جو دھماکے سے پھٹ پڑا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ریسکیو 1122 کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا

صوبائی وزیر برائے محکمہ ریلیف، بخالی و آباد کاری خیبرپختونخوا محمد اقبال وزیر نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں قائم ایمرجنسی ریسکیو سروس ( ریسکیو1122) کے سٹیشن کا ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان اور تحصیلدار غنی وزیر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اراضی کے تنازعات کو حل کرنے کیلئے رکن قومی قومی اسمبلی اور قبائلی عمائدین حرکت میں آگئے

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ اور اتمانزئی کے مشران نے امن و امان کے قیام اور عیدک، بوراخیل، خدی اور مچی خیل کی اقوام کا مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرنے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کو کس کی نظر لگ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احسان داوڑ

ہفتے کے روز میرعلی سے میرانشاہ پریس کلب جانے کیلئے نکلا تو خدی کے مقام پر پاک افغان شاہراہ یعنی مین بنوں میرانشاہ روڈ پر مال بردار اور مسافر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں کھڑی ہیں کچھ لوگ پیدل نکلنے مزید پڑھیں