Federal Information Minister Atta Tarar addressing a press conference in Islamabad.

پی ٹی آئی فیصلہ کرے کہ اس نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ: عطا تارڑ

اسلام آباد(دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے لیکن صوبائی قیادت کی تمام تر توجہ صرف ایک قیدی کو جیل سے رہا کرانے پر مرکوز ہے۔ مزید پڑھیں