شمالی وزیرستان کے ایک مکان میں گیس سلینڈر دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 افراد زخمی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے نواحی گاؤں خدی کے ایک گھر میں گیس سلینڈر دھماکہ ہوا۔ جس کے نتیجے تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ خاتون سمیت 7 افراد جعلس مزید پڑھیں

کرونا لاک ڈائون سے متاثرہ وکلاء کی فلاح و بہبود سے متعلق کیس ‘ کمنٹس طلب سماعت آج جمعرات کو دوبارہ ہوگی

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک) عدالت عالیہ پشاور میںکرونا لاک ڈائون سے متاثر ہونیوالے وکلاء کی امداد سے متعلق کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی سماعت چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس ناصر محفوظ پر مشتمل مزید پڑھیں

لاک ڈائون میں نرمی ، کرونا مزید پھیل سکتا ہے ، ماہرین صحت

پشاور( دی خیبر ٹائمز ڈیسک )شہریوں نے لاک ڈائون کو صوبائی دارلحکومت پشاور میں مذاق بنا دیا ہے ماہرین صحت نے کرونا وائرس کے پشاور میں مزید پھیلائو کے خدشات سے خیبر پختونخوا حکومت کو آگاہ کردیاہے اور لاک ڈائون مزید پڑھیں

ملازم کے کرونا کا شکار ہونے پر مالک ذمہ دار ہوگا ، ایس او پی تیار

پشاور( دی خیبر ٹائمز ڈیسک )پشاور کے بازاروں کو کھولنے کے بعدکسی ملازم کو کرونا کا شکار ہونے کی صورت میں تمام علاج کی ذمہ داری مالکان پر ہو گی ۔ شہر کے مختلف بازاروں کو رمضان المبارک سے پہلے مزید پڑھیں

نزلہ ، بخار کی وجہ سے شہری خوف کا شکار ، ٹیلی میڈیسن پر رابطے شروع

پشاور( دی خیبر ٹائمز ڈیسک)موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی نزلہ ،زکام او رحلق کی بیماریاں پھیلنے لگی ہیں کرونا کے خطرے کے پیش نظر ٹیلی میڈیسن کے لئے شہری فونز کال پر ڈاکٹر سے ہدایات لے رہے ہیں جبکہ مزید پڑھیں

پشاور ( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک )ڈائریکٹر جنرل پراوینشل ڈایزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کوروناوائرس سے نمٹنےکےلئےمحکمہ صحت، اور متعلقہ محکموں اورضلعی انتظامیہ کو قرنطینہ سنٹرز کے لیےحفاظتی سامان فراہم کردیا، جسمیں مجموعی طورتین لاکھ چالیس ہزارمختلف اقسام کے فیس ماسک، مزید پڑھیں

افسوسناک خبر: مانسہرہ کےمعروف عالم دین مولانا شاہ عبد العزیز کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے

پشاور(دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک)معروف عالم دین جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ کے نائب امیر مولانا شاہ عبد العزیز کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے ہیں،اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین مزید پڑھیں