باجوڑ میں مائینز لیز ہولڈرز پریشانی سے دوچار، کروڑوں سرمایہ ڈوبنے کا خدشہ

باجوڑ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قدرتی وسائل سے مالا مال ضلع باجوڑ کا علاقہ اصیل ترغاو میں سرمایہ کاروں کے کروڑوں ڈوبنے کا خطرہ ۔مٹی بھر مقامی عناصر کے غیر قانونی مطالبات کی وجہ سے قانونی لیز مالکان مزید پڑھیں

آئی جی پی خیبر پختونخوا کا دورہ پاراچنار، چہلم کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) آئی جی خیبرپختونخوا ثنااللہ عباسی نے قبائلی ضلع کرم کا دورہ کیا، دورے کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد قریش خان نے آئی جی پی کو چہلم امام حسین کے حوالے سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پیرامیڈکس ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب تحصیل جرگہ ہال میں منعقد

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پیرامیڈیکس شمالی وزیرستان کا جرگہ ہال میرانشاہ میں حلف برداری کا پروقار تقریب منعقد ہوا، ڈپٹی کمشنر شاھد علی خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں اے ڈی سی دولت خان کے مزید پڑھیں

قبائلی عوام نےقبائلی ضلع خیبر تیراہ، ملاگوری اور شلمان سمیت دیگر علاقوں میں نئے پولیس تھانوں کو مسترد کیا ہے، قاری جہاد شاہ

جمعیت علماء اسلام فاٹا کے سیکرٹری اطلاعات قاری جہاد شاہ آفریدی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی عوام نے تیراہ، ملاگوری اور شلمان سمیت دیگر علاقوں میں نئے پولیس تھانوں کو مسترد کیا ہے کیونکہ فاٹا مزید پڑھیں

کروناوائرس کےباعث افغانستان میں پھنسےٹرک ڈرئیورز باعزت لائےجائیں، احمدسعید

شمالی وزیرستان(دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام شمالی وزیرستان کے نائب آمیر ڈپٹی سیکرٹری جنرل الحاج احمدسعیدصاحب نے شمالی وزیرستان کے انتظامیہ اور دفاعی اداروں سے مطالبہ کیا ہے، کہ موجودہ حالات سے جسطرح وطن عزیر کے مزید پڑھیں

مومند ، باجوڑ قبائل کےمابین حدبندی تنازعہ،افریدی جرگہ ممبران کی کوششیں کامیاب، احتجاج ختم کرنےکااعلان،

مہمند ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) افریدی جرگہ ممبران کی کوششوں سے مومند و باجوڑ کے درمیان حد بندی تنازعہ حل کے لیے پیش رفت دونوں طرف دھرنا کے خاتمے کا اعلان ، اس سلسلے میں سابق ایم مزید پڑھیں