صوابی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوابی میں دو افراد کا انتقال ہوگیاہے، مراد علی شاہ سکنہ فرمولی محلہ سیرئ جوکہ کل ایل آر ایچ پشاور میں وفات ھوئے، خان شیر ساکنان شیخ ڈھیری چھوٹا لاھور آج باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں وفات پاگئےہوگئے ہیں، ضلع صوابی میں اب تک 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں،
ضلع صوابی میں کرونا کے کل 56 کیس ریکارڈ ھوچکے ھیں جس میں 22 افراد صحت یاب ھو کر اپنے گھروں کو واپس بھی جا چکے ہیں، جبکہ 28 افراد اب بھی زیر علاج ھے جبکہ 6 افراد شھید ھوچکے ھیں ۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر صوابی گوھر خان نے عوام سے اپیل کیا ھے کہ ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں اور حفاظتی اقدامات پر عمل کریں،
Load/Hide Comments