مردان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر زین علی رضا کی پولیس کےہمراہ شیخ ملتون، طورو اور محمدکلے میں کاروائی کرتے ہوئے بازاروں میں 4 بجے کے بعد ماسوائے ادویات کی دکانیں بند کروا دیں، جبکہ احتیاطی تدابیتر پر عمل نہ کرنے والے افراد پر بھاری جرمانےبھی عائد کئے۔۔
مذید ایڈیشنل اے سی نے اشیاء خوردنوش کی دکانوں میں صفائی ستھرائی، سرکاری نرخنامہ اویزاں کرنا اور مضر صحت خوراک کی چیکینگ کی جبکہ احتیاطی تدابیر ہر عمل نہ کرنے اور صفائی کی ناقص صورتحال پر دودھ کی دکانوں کو بھی سیل کردیا۔
Load/Hide Comments