کورونا قدرتی نہیں بلکہ لیبارٹری کا بنایا گیا وائرس ہے، سائنسدان

پشاور ( دی خیبرٹائمز خصوصی رپورٹ ) دنیا بھر کو متاثر کرنے والے وائرس کورونا نہ صرف انسانی جانوں کادشمن ہے بلکہ معیشت کو سمیت انسانی زندگی کو بھی متاثر کریاہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے ہی چین کو موردالزام ٹہراتے ہوئے کہاہے، کہ یہ وائرس چین کے شہر ووہاں سے نکلا ہے اور وہاں کا پیداوار ہے، تاہم چین مسلسل ان الزامات کی تردید کرتے رہے ہیں، اب ناروے اوربرطانوی سائنسدانوں نے کافی تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے، کہ کورونا لیبارٹری میں تیارکیاگیا وائرس ہے۔
وائرس نے دنیا بھر کو ہلاکرکے رکھ دیا، تاہم سب سے ذیادہ چین کے شہر ووھان کو شدید متاثر کردیا، جہاں صرف چین میں 4لاکھ سے زائدانسانوں کو موت کی منہ میں دھکیل دیا، جبکہ 71 لاکھ سے زائد متاثر ہوگئے ہیں، کورونا کے باعث دنیا بھر کی سیاحت کو شدید نقصان کا سامنا کرناپڑا، تاہم اس دوران مسلمانوں کےسعودی عرب میں ان کے مقدس مقامات کے بھی دروازے بند رہے، جس کی وجہ سے اگرایک طرف مسلمانوں کا مقدس مقامات میں نہ جانے کا دکھ ہوا، تو دوسری جانب سعودی عرب کی سیاحت کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان کا سامنا رہا۔
دنیا کے بیشتر ممالک اور تحقیاتی ادارے اس بات پر متفق ہے، کہ انسان اور معیشت دشمن یہ خطرناک وائرس قدرتی نہیں ہے بلکہ لیبارٹری کا تیارکردہ وائرس ہے، تاہم ابھی تک تمام الزامات چین پر لگائے جاتے ہیں، جس کا کسی کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے۔
برطانوی خفی ادارے کے سربراہ نے تشویش ظاہرکیاہے، کہ شائد یہ وائرلیبارٹی سے کسی تجربے کے دوران ناقص انتظامات کے باعث نکلا ہو، جو مسلسل دنیا میں تباہی کا باعث بن رہاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں