پشاور ( دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) پشاور کے دو صحافی بھائیوں سمیت ان کے خاندان کے دیگر 17 افراد نے کورونا کو شکست دیدیا، پشاور میں میڈیا کے مختلف اداروں کے11 ورکرز کے کورونا ٹسٹس پازیٹیو آئے ہیں، تاہم ایک ہی گھر میں دو صحافی بھائیوں سمیت ان کے خاندان کے دیگر 17 افراد سمیت کے کورونا ٹسٹ پازیٹیو آئے تھے، آصف شہزاد اور واجد شہزاد کے 28 اپریل کو کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آئےتھے،، 14 روز تک آئیسولیشن میں رہنے کے بعد دوبارہ ٹیسٹ کروانے پر ان کے خاندان کے تمام افراد کا کرونا ٹسٹس نیگیٹو آیا ہے، صوبائی حکومت کی جانب سے کورونا سے متاثرہ صحافیوں کے ساتھ تعاؤن کا بھی اعلان کیا گیا تھا، جو اب تک محض حسب روایت اعلان ہی تصور کیاجاتا ہے، کیونکہ اب تک کسی بھی صحافی کو وہ امداد نہ مل سکا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments