پاکستان کے ابھرتے ہوئے ایم ایم اے (میکسڈ مارشل آر ٹ) فائٹر شاہ زیب رند نے کے سی 56 ایونٹ میں برازیل کے لوئس روچا کو شکست دے کر کے سی لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی شاہ زیب رند کا پروفیشنل ریکارڈ اب 0-8 ہو گیا ہے، جو ان کی محنت اور لگن کا بڑا ثبوت ہے۔
شاہ زیب رند نے فائٹ میں شاندار تکنیکی مہارت اور جوش کا مظاہرہ کیا، جس سے نا صرف وہ عالمی چیمپئن بنے بلکہ پاکستانی فائٹرز کے معیار کو بھی بین الاقوامی سطح پر ثابت کر دیا۔ ان کی اس فتح نے نئے پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی ایم ایم اے میں قسمت آزمانے کا جذبہ دیا ہے۔
تمام دلچسپ خبروں کیلئے ہمارے اس ویب سائٹ کے ساتھ جڑے رہےگا،
www.thekhybertimes.com