ایبٹ آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعظم کی ٹائیگر فورس کے کام کے بارے میں رہنما اصول بتانے کے لئے ممبران پارلیمنٹ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ریجن کی تمام سرکردہ لیڈر شپ جن میں سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی، صوبائی وزیر خوراک الحاج قلندر لودھی، ایم این اے علی خان جدون، ایم این اے نواز خان، ایم پی اے بابر سلیم سواتی، ایم این اے صالح محمد، ایم پی اے ارشد ایوب خان ، ایم پی اے تاج محمد خان ترند، کمشنر ہزارہ اور دیگر نے کانفرنس میں شرکت کی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments