اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول اب تک ان جے گھر بنی گالہ میں قید کررکھے ہوئے ہیں، تاہم عدالت عالیہ کے چیف جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے انہیں اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے ان کی اڈیالہ جیل منتقلی کا حکم دیدیا۔
عدالت عالیہ نے بشریٰ بی بی کیلئے ان کا گھر بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفیکیشن مسترد کردیا۔
دوسری جانب جیل حکام نے بشریٰ بی بی کو جیل میں رکھنے کی گنجائش نہ ہونے کا موقف اختیار کیا تھا۔
جبکہ بشریٰ بی بی کیلئے جیل میں سیکیورٹی ایشو بھی قرار دئے گئے تھے۔
آج بدھ کو 12 بجے کے بعد سکت سیکیورٹی حصار میں بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کردیا۔
Load/Hide Comments