سوات ( دی خیبر ٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) سوات سے تعلق رکھنے والے جماعت اسلامی اور تنظیم اساتذہ پاکستان کے رینماء اور سابق صوبائی وزیر سائنس وٹیکنالوجی حسین احمد کانجو صاحب بقضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں، جنازہ آج 7:45 بجے شام شہید بابا جنازگاہ کا نجو سوات میں ادا کی جائیگی..اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمایے. اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے..آمین
