کنگنا کی بہن رنگولی کا ٹوئٹر اکائونٹ معطل

ممبئی( دی خیبر ٹائمز شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رانوٹ کی بہن اور اس کی جنرل مینجر رنگولی کا ٹوئٹر اکائونٹ غلط ٹوئٹ کرنے پر معطل کردیاکنگنا کی بہن نے کرونا کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں اور ٹیکنیشن کے حوالے سے متنازعہ ٹوئٹ کئے تھے جس پر فوری طور پر ٹوئٹر انتظامیہ نے اس کا اکائونٹ معطل کردیارنگولی کی ٹوئٹ پر شوبز سے وابستہ حلقوں نے بھی اعتراض کیا اور کہا کہ ایک مخصوص کمیونٹی کو نشانہ بنانا غلط اقدام ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں