پشاور(دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک) راجپوت ویلفیئر سوسائنٹی کے عہدیداوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کوروناوائرس سے جہاں پوری دنیا اوروطن عزیز پاکستان کے عوام شدید ذہننی ،جسمانی ومالی مشکلات کاشکارہوچکے ہیں وہا ملک کی اقلیتی برادری بھی شدید تکلیف دہ حالات سے دوچارہوچکی ہے اوقاں ف ڈیپارٹمنٹ سے منیارٹی پروز مطالبہ کرتی ہے کہ ہمیں بھی حکومتی پیکچ دیاجائے تاکہ ہم بھی سکھ کاسانس لے
سکیںراجپوت ویلفئیر سوسائٹی کاایک اہم اجلاس ٍصدرانیل کمار کی صدارت میں منعقد ہوااجلاس میں نائب صدرمکیش جنرل سکرٹری وشال،دیگرممبران میں دلیپ کمار،چھوٹے لال ،راجیندر،اشکوک ،کشورکمار،سنتوش کمار نے شرکت کی۔انہوں نے بتایاکہ ہماری کئی باصوبائی وزیراوقاف سے بھی ملاقات ہوئی اورانہوںنے بتایاکہ ہم نے سمری وزیراعلی کوبھجوائی ہے وہاں سے منظوری کے بعد ہی اقداما ت اٹھائے جائے گے۔اجلاس میں وزیراعلی سے جلد ازجلدسمری کی منظور ی کی استداعا کی گئی ہے بصورت دیگروزیراعلی ہاوس سے سامنے شدید احتجاج کیاجائے گادیگرلائحہ عمل کافیصلہ چند بھی بعد کرنے پر اتفاق کیاگیا
Load/Hide Comments