بنوں( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) لاک ڈاون اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ایک سو سے زائد آفراد گرفتار کرکے دفعہ 188 کے تحت مقدمات درج کرلیا گیا، سٹی پولیس نے محلہ گردانلی، لکی گیٹ جعفر مسجد گلی، پریٹی گیٹ ، ٹانچی بازار اور مال منڈی و دیگر بازاروں میں کارروائی کی، ڈی پی او یاسر آفریدی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لاک ڈاون عوام کے مفاد میں ہے لہذا عوام گھروں میں آپنے اپ کو قرنطینہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ شہری لاک ڈاون کے موقع پر پولیس کا ساتھ دیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments