پشاور (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک)پشاور لاک ڈاون 46 ویں روز میں داخل ہو گیا ہے تاہم لاک ڈائون کے باوجود کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے حکومت کی جانب سے 9 مئی سے لاک ڈائون میں مزید نرمی کرنے کا اشارہ دے دیا گیا ہے پشاور میں پی اینڈ ڈی اور ہوم ڈیپارٹمنٹس کھل گئے ہیں اور وزیر اعلی سیکریٹریٹ میں افسران کی حاضری شروع ہو گئی ہے حکومت کی جانب سے سرکاری تعطیلات عیدالفطر تک بڑھائی گئی تھیں تاہم بجٹ کی آمد کے باعث محکموں کی چھٹیاں وقت سے قبل منسوخ کر دی گئیں
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments