پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) مزدوروں اور محنت کشوں کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے مزدوروں کے عالمی دن کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی ترقی و خوشحالی میں محنت کش طبقے کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے اسی لیے مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے موجودہ مشکل صورتحال میں مزدور طبقے کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لئے موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments