ٹانک ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان نے ٹانک میں پولیس تشدد کا نوٹس لے لیا، ٹانک میں کرونا لاک ڈاؤن کے دوران پولیس کے ایس ایچ او فھیم ممتازنے تاجروں اور عوام پر بدترین تشدد کیاتھا، پولیس گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرین پر ٹانک بازار میں دوبارہ تشدد کیاتھا، جس پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کمشنر ڈیرہ جاوید مروت سے جواب طلب کرلیاہے،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments