ایل آر ایچ پشاور، کیمرہ مین کاکوروناٹیسٹ آنےپرمیڈیاکوریج پر پابندی

پشاور: ( دی خیبر ٹائمز ڈیسک) مقامی چینل کے کیمرہ مین کا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں میڈیا کوریج پر پابندی عائد کی گئی، مزکورہ کیمرہ مین کی طبیعت خراب ہوئی تو ایل آر ایچ کے میڈیا منیجر کے آفس آئے جہاں پر ان کو ٹیسٹ کرنے کا مشورہ دیا گیا جو پازیٹیو آیا ہے، اس دوران دو دفعہ میڈیا منیجر عاصم کا انٹرویو لیا گیا ہے، ہسپتال ڈائریکٹر خالد مسعود کے مطابق ممکن ہے کل ایل آر ایچ کی میڈیا ٹیم کے ٹیسٹ بھجوائیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں