پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے واضح احکامات کی روشنی میں پشاور کے ایم پی ایز نے ڈی سی آفس میں قائم کورونا ریلیف سینٹر کا دورہ کیا اور عوام کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر محمود جان ،وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ، مشیر بلدیات کامران بنگش ،ایم پی ایز ملک واجد ،پیر فدا، انجنیئر فہیم اور ارباب جانداد بھی موجود تھے ، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد علی اصغر نے ارکان اسمبلی کو ریلیف سنٹر سے دی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments