اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نئے قواعد پر عمل درآمد کے لئے ہدایات جاری کر دی وزیر اعظم آفس سے جاری کردہ مراسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ہدایت کی گئی ہے کہ نئے قواعد تمام وزارتوں کو بھیجے جائیں تاکہ ان قواعد کے مطابق کاروائی کا آغاز کیا جائے۔ تمام کیڈر کے انتظامی سربراہان کو نئے قواعد کے رول 6 کے مطابق فہرستیں ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ سرکاری ملازمین کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا سکے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments