صوابی(دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) ڈی پی او صوابی کی خصوصی احکامات پرماہ رمضان البارک میں عوام الناس کوسیکیورٹی کےبارےمیں بہترین سہولیات فراہم کرنے، جان و مال کی حفاظت کرنے کیلئے ضلعی پولیس فورس نے ناکہ بندیاں بڑھادی ہے، دوران ناکہ بندی پک آپ گاڑی کو چیک کرتےہوئے 380بوتل غیر معیاری اور جعلی مشروبات برآمد ہوئے، جس پرمشہور برانڈ کوکاکولا، Dew، 7Up کمپنیوں کے اسٹیکرز لگائے گئے تھے،
پک آپ لے ڈرئیور امتیازکے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کیلئے حراست میں لے لیا،
Load/Hide Comments