پشاور ( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) زرائع سے موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق پشاور کے ہیلتتھ سیکرٹریٹ کے تین ملازمین فیضان اعوان ولد جہانگیر اعوان (عہدہ PA) سکنہ گلبہار نمبر 4 اعجاز آباد ، نعیم جان ولد محمد اسلم (عہدہ جونئیر کلرک) ساکن ملاگو علاقہ جھگڑا چمکنی
سیراج ولدعمل دین (عہدہ نائب قاصد) ساکن بڈھ بیر تینوکے کرونا ٹسٹ پازیٹیو آئے ہیں، تینوں ملازمین سرکاری ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں زیرعلاہے،
Load/Hide Comments