چارسدہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) کرونا وائرس سے خیبر پختونخواہ پولیس کا پہلا جوان جاں بحق، اہلکار کاجسد خاکی آبائی علاقہ چارسدہ ترنگزئی لائی گئی، کرونا ڈیتھ ایس اوپی کیمطابق تدفین کی گئی، خیبر پختونخوا میں کرونا وائرس سے سے جاں بحق ہونے والا 36 فہیم عمر جان کی بازی ہار گیا، پولیس جوان نوشہرہ پولیس کے بم ڈسپوزل یونٹ کے کانسٹیبل تھے، کئی دنوں سے پشاور میں زیر علاج رہا، جو جانبر نہ ہو سکا، مرحوم کا جسد خاکی سخت سیکورٹی میں ان کے آبائی قبرستان ترنگزئی لاکر ایس او پی کے مطابق مختصر جنازہ آدا کی گئی، اور سپرد خاک کردیاگیا،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments