ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار کے ملازم پر تشدد کے خلاف ہسپتال کے تمام عملے نے ہڑتال کرکے ہر قسم او پی ڈی کا بائیکاٹ کردیا

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار میں کلاس فور ملازم پر مبینہ تشدد کے خلاف ڈاکٹروں ، پیرامیڈیکس، کلیریکل سٹاف اور کلاس فور ملازمین نے احتجاجا ہڑتال کردی اور ہر قسم او پی ڈی کو بند کردیا اس موقع پر ہڑتالی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا ٹولہ ڈاکوں کا ٹولہ ہے، این ارو کسی کو نہیں ملےگا، وزیراعظم عمران خان

جنوبی وزیرستان ( کاشف برکی ) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ ڈاکوں کا ٹولہ ہے۔ پی ڈی ایم میں سارے چور جمع ہوئے ہیں۔ این آر کو حاصل کرنے کے لئے پی مزید پڑھیں

ضلع مہمند میں مہنگائی کےتناسب سے تنخواہ نہ بڑھانے کےخلاف آل ایمپلائزگرینڈالائنس کا احتجاجی مظاہرہ

مہمند ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ھیڈکوارٹر غلنئ میں آل ایمپائز گرینڈ الائنس کا آل ٹیچرز ایسوسی ایشن کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاجی مظاہرہ اور واک کیا۔ صدر مرجان علی مومند اور ایپکا صدر اسرارعلی اور دیگر مزید پڑھیں

وزیراعظم دورہ جنوبی وزیرستان کو موقع پر اہم منصوبوں کا اعلان کریں، آمان وزیر

وانا ( مجیب وزیر ) جنوبی وزیرستان وانا پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صدر اور قومی اسمبلی کے سابقہ امیدوار امان وزیر نے وزیر اعظم کا دورہ وانا کے حوالے سے وانا پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ھوئے کہا،کہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج، شہید ساتھی کیلئے انصاف کی اپیل

شمالی وویرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل ہیڈکوارٹر میرعلی میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے، کہ شہید ڈاکٹر ولی اللہ کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشنل انکوائری کمیشن کے مزید پڑھیں

روحانی پیشوا میاں شاہ انور کا مزار جلد نہ کھولا گیا تو احتجاج کا سلسلہ شرع کیا جائے گا، عمائدین کرم

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قبائلی عمائدین اور بادشاہ انور غگ کمیٹی کے رہنماؤں سید شجاعت حسین میاں الخائری ، سید صداقت حسین میاں ، سید مفید حسین مزید پڑھیں

کرم، اراضی پر مبینہ ناجائز قبضوں اور انتظامیہ کی سرد مہری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پاراچنار ( دی خٰبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم کے حمزہ خیل مستو خیل قبائل کے عمائدین اور جوانوں نے شاملاتی اراضی پر بااثر افراد کی جانب سے مبینہ ناجائز قبضے اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عدالتی فیصلوں پر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اپنے مطالبات کیلئے ایپی قبائل کا ایک ہفتے سے جاری دھرنا ملتوی

میرعلی ( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں ایپی قبائل نے ان کے قبیلے کے حراست میں لئے جانے والے 4 افراد کی رہائی کیلئے دھرنا شروع کیاتھا، انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات ہونے کے بعد قبائل نے حراست مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن کے علاقےعزیز خیل میں سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک اہلکار شہید

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کا اہلکار لانس نائیک عباد علی شہید ہوگیا ہے، مذکورہ سیکیورٹی اھلکار سختہ نامی پوسٹ کیلئے پانی لے جارھے مزید پڑھیں