شمالی وزیرستان میں نقاب پوشوں کی فائرنگ سے مقامی شخص شدید زخمی

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن کے نواحی گاؤں بڑوخیل میں نامعلوم نقاب پوش مسلح افراد نے فائرنگ کرکے غیاثالدین ولد زرماجان شدید زخمی ہوگئے ہیں، مقامی جوان کو فوری طبی امداد مزید پڑھیں

پاراچنار شہر میں صوبائی حکومت کے احکامات پر دس روزہ صفائی مہم جاری، بلدیہ کے اہلکاروں کے ساتھ ساتھ قبائلی عمائدین بھی شریک

پاراچنار( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) صوبائی حکومت کے حکم پر شروع کئے گئے دس روزہ صفائی مہم میں سڑکوں اور گلیوں کی صفائی ستھرائی کی جارہی ہے، اور اس حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنے کے حوالے سے اقدامات مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں بہتر کارکردگی کی بنیاد پر پولیس اہلکاروں کو ترقیاں دیدی گئی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع کرم طاہر اقبال نے میڈیا کو بتایا ہے، کہ بہترین کارکردگی پر دو پولیس اہلکاروں کو ترقی دی گئی زاہد حسین کو سب انسپکٹر اور اشتیاق حسین کو اے مزید پڑھیں

مہمند کے علاقہ شیخ بابا میں معدنیات کو نکالنے کیلئے ادارے تعاون کریں، جرگہ عمائدین

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) راولپنڈی ترنول میں داؤد شیخ کے ہجرے میں منعقدہ گرینڈ جرگہ میں شامل مشران حاجی محمد گل، نمیر خان، شیخ فقیر، مولوی رحمان، حاجی عالمزیب اور حاجی حبیب کا کہنا تھا، کہ ان مزید پڑھیں

وسطی کرم کے علاقے مناتو و زیمشت کو بھی ترقیاتی منصوبے میں شامل کیا جائے، عمائدین

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) وسطی کرم کےعلاقہ مناتو کے عمائدین کا جرگے سے خطاب کرتے ہوئے پندرہ رکنی کمیٹی کے ممبران مزید خان ، سرور خان، فاروق خان، غزنی گل اور علاقے کے دیگر عمائدین نے کہاہے، مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں نشئی شخص نے بھابھی اور بھتیجے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا

وانا ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل اعظم ورسک کے علاقہ ورائی نور میں عبدالستار نامی شخص نے نشے کی حالت میں اپنے بھتیجے عبدالرحمان اور ان کی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیس آپریشن، شدت پسند کمانڈر علیم خان کے قریبی ساتھی رحیم، المعروف عابد ہلاک

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے قریب موسکی قبائل کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنا پر آپریشن کے دوران اہم کمانڈر رحیم عرف عابد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیاگیا، سرکاری مزید پڑھیں

پاراچنار،حیدری بلڈ بنک اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کےنئے کابینہ کی تقریب حلف برداری

کرم ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈپٹی کمشنر ضلع کرم ڈاکٹر آفاق وزیر نے کہا ہے کہ قبائیلی اضلاع میں حیدری بلڈ بنک جیسے سماجی ادارے دُکھی انسانیت کی بے لوث خدمت کر رہے ہیں جو قابل ستائیش ہیں مزید پڑھیں

کرم میں منشیات کے خلاف قبائلیوں کا بڑا فیصلہ، تحفظ ملت کے نام سے تنظیم حکام کے ساتھ مل کرکارروائیاں کرینگے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک )  پاراچنار میں منشیات اور دیگر برائیوں کے خاتمے کیلئے جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے قبائلی عمائدین اور علماء نے شرکت کی۔ پاراچنار میں منعقدہ جرگہ مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار کے ملازم پر تشدد کے خلاف ہسپتال کے تمام عملے نے ہڑتال کرکے ہر قسم او پی ڈی کا بائیکاٹ کردیا

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار میں کلاس فور ملازم پر مبینہ تشدد کے خلاف ڈاکٹروں ، پیرامیڈیکس، کلیریکل سٹاف اور کلاس فور ملازمین نے احتجاجا ہڑتال کردی اور ہر قسم او پی ڈی کو بند کردیا اس موقع پر ہڑتالی مزید پڑھیں