کرم میں محرم الحرام کے دوران امن امان کو برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ اور عمائدین کا گرینڈ جرگہ

محرم الحرام کے ایام میں مسلکی ہم آہنگی پیدا کرنے اور ضلع میں امن برقرار رکھنے کیلئے ڈی سی کرم کی سربراہی میں علماء کا جرگہ منعقد ہوا جس میں اہل تشیع اور اہلسنت علماء نے کثیر تعداد میں شرکت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں موبائل کا استعمال ایک بیماری بن گئی ہے، منورشاہ داوڑ

میرانشاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں تین سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود موبائل سگنلز کا مسئلہ حل نہ ہو سکا اور عوام کو ریلیف ملنے کے بجائے ذہنی بیماری کا سبب بننے لگے۔ دو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان بارگین یونین کا معاوضوں کی آدائیگی کیلئے احتجاجی مظاہرہ ۔14 اگست یوم سیاہ منانے کا اعلان

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر میرانشاہ میں آل بارگین یونین کی کال پر احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی پاکستان مارکیٹ سے ہوتے ہوئے میرانشاہ پریس کلب پہنچ گیا، جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

اپریشن ضرب عضب کے متاثرین کیلئے پی ڈی ایم اے نے ماہانہ کیش پروگرام کی مد میں 18 کروڑ 45 لاکھ روپے کا امدادی چیک ریلیز کردیا

پشاور( پ ر ) پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی خیبر پختوںخوا نے شمالی وزیرستان کےضرب عضب کے متائثرین کیلئے ماہانہ کیش پروگرام کی مد میں 18 کروڑ 45 لاکھ روپے کے فنڈز ریلیز کردئے جو ائندہ ایک دو دنوں میں حسب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، میرعلی کے بھرے بازار میں نامعلوم نقاب پوش مسلح ٹارگٹ کلرز نے پولیس انسپکٹر قتل کردیا

میرانشاہ ( میرعلی دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور واقعے میں میرعلی بازار میں دن دیہاڑے ایس ایچ او کو ٹارگٹ کرکے قتل کردیا ہے، ایس ایچ او کے قتل کے بعد پورے مزید پڑھیں

حکومت ضم شدہ اضلاع کی ترقی میں سنجیدہ نہیں، قبائلی علاقوں کو انضمام کے ثمرات نہیں مل رہے، شاہ جی گل افریدی چیئرمین ٹی آئی پی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) تحریک اصلاحات پاکستان کے بانی چیئر مین الحاج شاہ جی گل افریدی نے کہا ہے کہ حکومت ضم شدہ اضلاع کی ترقی میں سنجیدہ نہیں اس لئے قبائلی علاقوں کو انضمام کے ثمرات مزید پڑھیں

مہمند ریسکیو 1122 نے گزشتہ ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، ریسکیو اہلکاروں نے 413 حادثات میں بروقت رسپانس دی

مپمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈنیٹر عبداللہ کی جاری کردہ بیان کی مطابق کنٹرول روم انچارج لیاقت علی نے گزشتہ جولائی مہینے میں ریسکیو 1122کی کارگردگی رپورٹ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حیات اللہ کو پیش کردی۔ رپورٹ مزید پڑھیں

پاراچنار اور صدہ کے بازاروں کو جدید سہولیات سے آراستہ کئے جارہے ہیں، سیداقبال میاں ایم پی اے پی ٹی آئی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم سے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی اور چیئرمین ڈیڈک سید اقبال میاں نے کہا ہے کہ ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار اور صدہ سمیت ضلع کے چھوٹے چھوٹے مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم کے غریب شہری سے زمین ہتھیانے کی کوشش، انتظامیہ اور متعلقہ ادارے مدد کریں، محمدی خان

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم کے ایک غریب شہری محمدی خان نے کہا ہے کہ ان کے پدری اور انتقالی اراضی پر گاؤں کے بااثر لوگ قبضہ کی کوشش کررہے ہیں اور طاقت کی زور سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کو دھماکہ اور فائرنگ، 1 اہلکار شہید 2 زخمی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے شوال میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکورٹی فورسز پر نامعلوم شدت پسندوں کی فائرنگ اور ائی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید دو زخمی ہوئے مزید پڑھیں