شمالی وزیرستان تحصیل غلام خان میں نامعلوم مسلح افراد کا پولیس پوسٹ پر حملہ، 1 پولیس اہلکار شہید 2 زخمی

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے ڈانڈے سیدگی واقع تحصیل غلام خان میں نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس پوسٹ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار کانسٹیبل صدر جان، کانسٹیبل مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں تین سیکیورٹی پوسٹوں پر حملے، ایک اہلکار زخمی

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میران شاہ کے نواحی علاقے ہمزونی میں نامعلوم حملہ آوروں نے خود کار ہتھیاروں سے حملے کردئے، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگئے ہیں، سیکیورٹی اہلکاروں نے جوابی مزید پڑھیں

طالبان کو نہ چھیڑا جائے تو بہتر رہیگا ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟؟ خصوصی تحریر: ناصر داوڑ

تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ اچانک مذاکرات کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی آراء آنا شروع ہو گئیں ۔۔ نیشنل ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ وہ پہلی شخصیت ہیں ، جنہوں مزید پڑھیں

کرم میں اراضی کے تنازعے پر اقوام گیدو اور پیہواڑ علی زئی کے مابین حالیہ جنگ کے بعد ایک بار پھر حالات کشیدہ، حکومت قانون شکن افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، عمائدین کرم

پشاور ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے گیدو قبائل کے عمائدین نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے، کہ 23 اکتوبر 2021 کو کرم میں پہاڑ سے لکڑی کاٹنے کے بہانے پہیواڑ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، نامعلوم افراد نے میرانشاہ میں ایک شخص پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میران شاہ گاوں میں واقع انور میڈیکل لیبارٹری کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح نقاب پوش ٹارگٹ کلرز نے فائرنگ کرکے زوہیب ولد جمروز خان کو گولی مارکر زخمی مزید پڑھیں

فاٹا انضمام کے بعد ضلع کرم سے پہلی بار محکمہ خوراک نے اپنے کام کا آغاز کرلیا، تاجروں کیساتھ تعارفی اجلاس

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں تاجروں کے ساتھ منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پاراچنار عامر خان ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اجمل شاہ آفریدی نے کہا کہ اس اجلاس کا مقصد انضمام مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے ماہوار امداد کیلئے 18 کروڑ 45 لاکھ کا چیک ریلیز کردیا

پشاور (پ ر) پراوینشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخواہ نے شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے ماہانہ مالی امداد کی مد میں 18کروڑ 45لاکھ روپے کے فنڈز ریلیز کر دئے جو کہ ائندہ دو دنوں میں شمالی مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبہ خوست میں ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر لنگڑاکو نامعلوم افراد نے قتل کردیا

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں محسود قبیلے سے تعلق رکھنے والے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر اور ٹی ٹی پی کے سابق آمیر حکیم اللہ محسود کے قریبی ساتھی اور اہم کمانڈر داؤد مزید پڑھیں

معروف روحانی پیشوا سید خیال سید میاں کی بارھویں برسی منائی گئی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم کے معروف سادات گھرانے سے تعلق رکھنے والے روحانی پیشواسابقہ سینیٹر مرحوم سید خیال سید میاں کی بارھویں برسی عقیدت و اخترام سے منائی گئی لوئر کرم غربینہ میں برسی کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 2  متحارب قبائل کے مابین اراضی کے تنازعے پر بھاری ہتھیاروں سے لڑائی جاری، پولیس نے مورچہ زن قبائلیوں کو وارننگ دیدی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے دو قبیلوں عیدک اور بورا خیل کے درمیان جاری لڑائی میں مقامی ذرائع سے امدہ اطلاعات کے مطابق اب تک دو افرا د جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں مزید پڑھیں